Sad Quotes
آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتاآرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں زبردستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔ نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے۔