حضرت عیسیٰ ؑ اور لالچی شاگرد کا واقعہ

ایک دفعہ حضرت عیسی علیہ السلام اپنے شاگرد کے ساتھ ایک سفر پر جا رہے تھے۔ راستے میں ایک جگہ آرام کی غرض سے رکے اور شاگرد سے پوچھا تمہاری جیب میں کچھ ہے۔ شاگرد نے جواب دیا “جی میرے پاس دو درہم ہیں”۔ حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال … Read more