Good night quotes have a way of wrapping up the day on a warm and positive note. Whether you’re wishing someone sweet dreams or sharing a thoughtful message,” urdu quotes about love ” they carry emotions that can leave a lasting impact. In Urdu, these quotes become even more magical, blending heartfelt sentiments with poetic beauty.
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر”
“جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
آج پھر اچھی گزرے گی رات”
“آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے”
“رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ
سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا”
“وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی” “بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
تیری نیند کا صدقہ” “ہم جاگ کر اُتارتے ہیں
نیند سوتی ہے میرے بستر پر” “میں ٹہلتا ہوں رات بھر
خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے كے دِل تیرا خیال بھول جائے
رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے نا جب
کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں
سب کو معاف کر كے سویا کرو زندگی کل کی محتاج نہیں
نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا اے دوست !
اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں