“Heartfelt Good Night Quotes in Urdu to End Your Day Beautifully”

good night quotes

Good night quotes have a way of wrapping up the day on a warm and positive note. Whether you’re wishing someone sweet dreams or sharing a thoughtful message,” urdu quotes about love ” they carry emotions that can leave a lasting impact. In Urdu, these quotes become even more magical, blending heartfelt sentiments with poetic … Read more

30+Love Quotes

love quotes

آنکھ کا اعتبار کیا کرتےجو بھی دیکھا وہ خواب میں دیکھا جس تار کو چھیڑیں وہی فریاد بہ لب ہےاب ہم سے عدمؔ ساز بجایا نہیں جاتا مجھے تو میں بھی بُھول چُکاکسی کو کیسے یاد ہوں میں مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفرؔصاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا میں خدا خود … Read more

20+Motivational Quotes

ہمارا وقت آئےگا اس خیال میں نہیں رہنا کیوںکی ہمارا وقت آئےگا نہیں ہمیں لانا پڑےگا کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی ااینگے یہ دن اگر برے ہیں تو اکچھ بھی ااینگے دن کا اقتباس زندگی کو سمجھنا ہے … Read more

Inspirational Quotes | Quotes About Life | Best Hindi Love Quotes

Check the below quotes read and share with your friends نفرتیں پالنے والے لوگ بہت کمزور ہوتے ہیں ۔جن میں محبتیں نبھا نے کی سکت نہیں ہوتی۔ برباد کرنے میں اکثر انہیں کا ہاتھ ہوتا ہے، جو گلے لگا کر کہتے ہیں ہمیشہ خوش رہو۔ کسی کو صرف چاہنا محبت نہیں۔ اس کی ذات کے … Read more

Love Quotes

تمہارا نام ، تمهارا ذکر ایک تم ، اور تمہاری فکر بس یہی تو ہے زندگی میری ۔ تم سے روٹھ جانا اور پھر بھی مسلسل تمہیں سوچنا ایسی ہی محبت ہے میری تمہارا نام ، تمهارا ذکر ایک تم ، اور تمہاری فکر بس یہی تو ہے زندگی میری اس اقتباس میں مصنف کہتا … Read more

Sad Quotes

آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتاآرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں زبردستی کی نزدیکیوں سے  سکون کی دوریاں بہتر ہیں۔ نصیب میں لکھی گئی اذیتیں  سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے۔